جلد بھارت کو ورلڈکپ جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں،شاستری

جلد بھارت کو ورلڈکپ جیتتے  ہوئے دیکھ رہا ہوں،شاستری

ممبئی(اسپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے انڈین کرکٹ ٹیم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جلد بھارت کو ورلڈکپ جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔

ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے سابق کوچ نے کہا کہ انھیں لگتا ہے کہ آئندہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انڈین ٹیم مخالفین کیلئے سخت چیلنج ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں