پی ایس بی کے وحید خان سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا
اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر(آئی ٹی) محمد وحید خان سے ڈائریکٹر ای اینڈ سی کا اضافی چارج واپس لے لیاگیا۔۔
اور ڈائریکٹر ٹریننگ بدرالدین بجارانی کو ڈائریکٹر ای اینڈسی کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔