شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسڈر بن گئے

شعیب اختر بیس بال  کے ایمبیسڈر بن گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسڈر بن گئے ۔فیڈریشن کے صدر سید فخر شاہ کا لاہور میں پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ہمارے دو واحد لال اور محمد نامی لڑکے انٹرنیشنل بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لے رہے ہیں ۔

سابق فاسٹ با لر شعیب اختر کو اس لیگ کا ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے جس سے کھیل کو فروغ دینے میں بہت مدد ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں