رونالڈو نے ریفری کا فیصلہ تبدیل کر ادیا

رونالڈو نے ریفری کا فیصلہ تبدیل کر ادیا

ریاض(اسپورٹس ڈیسک)سعودی فٹ بال کلب النصر کے لیے کھیلنے والے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ریفری کے پنالٹی فیصلے کوتبدیل کر ادیا،ایشین چیمپیئنز لیگ میں النصر اور پرسپولیس میچ کے ریفری ما ننگ نے رونالڈوکو مقابلے کے۔۔

 دوسرے منٹ میں پنالٹی پوائنٹ دکھانے کی کوشش کی جس پر رونالڈو نے ریفری کو بتایا کہ وہ غلطی پر ہیں کیونکہ اس جگہ پر پنالٹی نہیں ہو سکتی ، میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں