انٹرنیشنل اسکواش کا کل سے آغاز

 انٹرنیشنل اسکواش کا کل سے آغاز

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کل سے مصحف کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

 ایونٹ میں پاکستان سمیت ملائشیاا، مصر، امریکہ، سپین اور ہانگ کانگ کے کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں