اجے جدیجا نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی

 اجے جدیجا نے پاکستان ٹیم کی  کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اجے جدیجا نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی۔ جدیجا نے کہا کہ چاہتا ہوں ۔۔

کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کروں۔ واضح رہے کہ اجے افغانستان ٹیم کے کنسلٹنٹ تھے ، افغانستان ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں