بابر کو بطور بالر مجھ پر بھروسہ نہیں تھا،افتخار احمد

بابر کو بطور بالر مجھ پر  بھروسہ نہیں تھا،افتخار احمد

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو بطور بالر مجھ پر بھروسہ نہیں تھا۔افتخار احمد نے ایک پروگرام میں کہا کہ میری ورلڈ کپ میں بالنگ سب سے اچھی تھی۔۔

اکانومی ریٹ بھی اچھا تھا مگر وہی بات ہے کہ کپتان جس پر بھروسہ کرتا ہے اس ہی کو اوور دیتا ہے ، بابر سے میری بات ہوئی تھی وہ یہی چاہتے تھے کہ جو سپیشلسٹ بالر ہے وہی زیادہ بالنگ کرے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں