آندرے رسل کی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی

 آندرے رسل کی انگلینڈ کے  خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر آندرے رسل کی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے ۔

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں میں سے ابتدائی تین کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں آندرے رسل کو طویل غیرحاضری کے بعد واپس بلا لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں