امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا،اینڈریو میکڈونلڈ

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ  دیکھنے کو ملے گا،اینڈریو میکڈونلڈ

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے ۔۔

بیٹرز اور بالرز کے لیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔ اینڈریو میکڈونلڈ نے یہ بھی کہا کہ مچل مارش کی بیٹنگ اور بالنگ دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں