بابر اعظم فوٹو گرافر بن گئے ، پریکٹس کرتے پلیئرز کی تصاویر بنائیں

ملتان(اسپورٹس رپورٹر)بابر اعظم فوٹو گرافربن گئے ملتان سٹیڈٰیم میں پریکٹس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم فوٹوگرافری کرتے رہے انہوں نے ہیوی لنز سے کھلاڑیوں کی پریکٹس کرتے اور ڈرل کرتے ہوئے تصاویربنائیں بعدازاں کیچز کی پریکٹس کی ۔
بابر اعظم فوٹو گرافربن گئے ملتان سٹیڈٰیم میں پریکٹس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم فوٹوگرافری کرتے رہے انہوں نے ہیوی لنز سے کھلاڑیوں کی پریکٹس کرتے اور ڈرل کرتے ہوئے تصاویربنائیں بعدازاں کیچز کی پریکٹس کی ۔