انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور

انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ  کا سب سے بڑا سکور

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائزرز حیدرآباد کی فرنچائز نے لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ تشکیل دیتے ہوئے ۔۔

ممبئی انڈینز کیخلاف 277رنز بنا لیے ۔سن رائزز حیدرآباد کی اننگز میں مجموعی طور پر 18 چھکے اور 19 چوکے لگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں