پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر  فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا کی رپورٹ پر پی سی بی نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔

فیکا نے اپنی رپورٹ میں الزام عائد کیا کہ گزشتہ 24 ماہ کے دورانپی ایس ایل اور آئی پی ایل سمیت متعدد لیگز میں ادائیگیوں میں بے ضابطگی سامنے آئی ہے ۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ فیکا کی رپورٹ غلط ہے ،تحریری طور پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں