ہردک پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا

ہردک پانڈیا کو شائقین کی  جانب سے شدید تنقید کا سامنا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ کے 2024 کے سیزن کیلئے بھارتی آل راؤنڈر ہردک پانڈیا کی دو سال بعد دوبارہ ممبئی انڈینز میں واپسی ہوئی ہے ۔۔۔

تاہم اپنی سابقہ ٹیم میں واپسی کے بعد سے انہیں مسلسل شدید تنقید اور شائقین کی ٹرولنگ کا سامنا کر نا پڑا۔ سٹیڈیم میں موجود شائقین نے ان پر جملے کسے ۔ میچ کے دوران پانڈیا نے جب ممبئی انڈینز کے سابق کپتان کو باؤنڈری پر فیلڈنگ کے لیے بھیجا اور اس حرکت پر بھی شائقین نے ان پر سوشل میڈیا پر شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں