بارشوں کی پیشگوئی، حب ریلی کے آغاز میں ایک ہفتے کی توسیع

بارشوں کی پیشگوئی، حب ریلی  کے آغاز میں ایک ہفتے کی توسیع

کوئٹہ (سپورٹس ڈیسک )بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کی وجہ سے حب ریلی کے آغاز میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔۔

 ریلی اب 21 اپریل کے بجائے 28 اپریل کو ہوگی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں