عبداللہ زمان قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

عبداللہ زمان قطر انٹرنیشنل جونیئر  سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے عبداللہ زمان قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ۔

 ایونٹ کے انڈر۔15 سیمی فائنل میں عبداللّٰہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں