کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود کی ایک اور سنچری

 کاؤنٹی چیمپئن شپ میں  شان مسعود کی ایک اور سنچری

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے ایک اور سنچری جڑ دی۔ یارکشائر کے شان مسعود نے نارتھمپٹن شائر کیخلاف ناقابل شکست سنچری بنائی۔

 پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے152گیندوں پر131رنز بنائے ،شان مسعود کی اس شاندار اننگز میں 13 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں