ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 29 جون سے شروع ہوگی

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس  29 جون سے شروع ہوگی

روم (سپورٹس ڈیسک ) انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین (یو سی آئی) کے زیر اہتمام ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111واں ایڈیشن 29 جون سے شروع ہوگا۔۔۔

جو 29 جون کو فلورنس، اٹلی میں شروع ہوگا اور 21 جولائی کو نیس، فرانس میں اختتام پذیر ہوگا۔سائیکلنگ کے تین میگا ایونٹس میں سے ایک ہے ۔ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں