ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ ٹی 20ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ  ٹی 20ورلڈ کپ سے باہر

برج ٹاؤن(اسپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ سٹرین کی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ۔

برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ،آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کو سکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں