ایشین سکولزتھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہوگی

ایشین سکولزتھروبال چیمپئن شپ 27  جون سے سری لنکا میں شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ 27 جون سے سری لنکا میں شروع ہوگی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں جوکہ ورلڈ تھرو بال فیڈریشن نے بتایا۔۔

 کہ ایشین سکولز تھروبال چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 30 جون تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں