سیمی فائنل میں پہلی بار پاکستانی امپائر ذمہ داری انجام دینگے

 سیمی فائنل میں پہلی بار پاکستانی امپائر ذمہ داری انجام دینگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔

میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں شیڈول سیمی فائنل میں بطور فورتھ امپائر فرائض انجام دینگے ،احسن رضا کا کا یہ تیسرا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جبکہ پچاس اوورز کے ایک ورلڈکپ میں بھی وہ بطور امپائر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں