یورپین فٹ بال چیمپئن شپ ، پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کاکل سے آغاز

یورپین فٹ بال چیمپئن شپ ، پری  کوارٹر فائنل راؤنڈ کاکل سے آغاز

برلن(این این آئی)یورپین فٹ بال چیمپئن شپ میں گروپ راؤنڈ کے اختتام پر پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کل سے شروع ہوگا۔۔

گروپ راؤنڈ ختم ہونے کے بعد پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوچکی ہے ۔چیمپئن شپ میں شامل 24 ٹیموں میں سے 16 ٹیمیں ٹاپ 16 راؤنڈ میں داخل ہوچکی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں