آل پاکستان اوپن آرچری چیمپئن شپ پشاور میں کرانے کا اعلان

آل پاکستان اوپن آرچری چیمپئن  شپ پشاور میں کرانے کا اعلان

پشاور(سپورٹس ڈیسک )خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن نے آل پاکستان اوپن آرچری چیمپئن شپ پشاور میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ۔

 اس ایونٹ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر سے مرد اور خواتین تیر انداز شرکت کریں گے ۔صوبائی تیر اندازی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سرفراز خان نے تیر اندازی کے فروغ میں اس ایونٹ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ہمارا مقصد تیر اندازی کو فروغ دینے اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

 

 کرنے کے لئے اس طرح کے مزید بڑے ایونٹس کا انعقاد کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں