کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت :شاہین آفریدی

کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے  کی ضرورت :شاہین آفریدی

لندن (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے اچھی کرکٹ کھیلی، جب محنت کرتے ہیں۔۔

 تو رزلٹ اچھا ملتا ہے ،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں کرکٹ میں بہت کچھ درست کرنے کی ضرورت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جو ٹیم پروسس کے ساتھ آتی ہے وہ کامیاب ہوتی ہے ۔اس موقع پر ان سے ٹیم میں سرجری سے متعلق سوال کیا گیا تو شاہین اسے گول کر گئے اورکہا کہ وہ اس حوالے سے وہ کچھ نہیں جانتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں