یورو کپ فٹ بال :، کینیڈا، ارجنٹائن فرانس اور سپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے

یورو کپ فٹ بال :، کینیڈا، ارجنٹائن  فرانس اور سپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے

برلن (سپورٹس ڈیسک )یورو کپ فٹ بال میں کینیڈا، ارجنٹائن، فرانس اور اسپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔

 یورو کپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل میں سپین نے جرمنی کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس کے علاوہ کینیڈا، ارجنٹائن اور فرانس بھی کوارٹر فائنلز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں