پیرس ڈائمنڈ لیگ:ارشد ندیم آج ان ایکشن ، نیرج چوپڑا دستبردار

پیرس ڈائمنڈ لیگ:ارشد ندیم آج ان ایکشن ، نیرج چوپڑا دستبردار

پیرس ڈائمنڈ لیگ میں پاکستان کے ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا ایونٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

ڈائمنڈ لیگ میں جویلین تھرو کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق شام پونے آٹھ بجے شروع ہوں گے جس میں ارشد ندیم کا مقابلہ ٹاپ ایتھلیٹس سے ہوگا۔جولیئن ویبر، پیٹرز اینڈرسن، جیکب ویڈلیخ اور مارسن کروکوسکی بھی مقابلے میں شریک ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں