سرفراز احمد نے عاشورہ پر منقبت پڑھ کرمداحوں کے دل جیت لئے

سرفراز احمد نے عاشورہ پر منقبت  پڑھ کرمداحوں کے دل جیت لئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے یوم عاشورہ کے موقع پر منقبت پڑھ کر مداحوں کے دل جیت لئے ۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ۔۔۔

سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر نہایتی احترام کے کیساتھ منقبت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ سابق کپتان 10 محرم الحرام کی مناسب سے اہل بیت کیساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے معروف منقبت نہ پوچھئے کہ کیا حسین ہے ! کرم کی انتہا حسین ہے پڑھ رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں