یوم آزادی ٹیبل ٹینس کیمپ برائے خصوصی افراد اختتام پذیر

یوم آزادی ٹیبل ٹینس کیمپ  برائے خصوصی افراد اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس ڈیسک)یوم آزادی کھیل برائے کمیونٹی ٹیبل ٹینس کیمپ برائے خصوصی کھلاڑی ختم ہوگیا۔۔

 نتائج کے مطابق خواتین وہیل چیئرکیٹیگری میں تاج خان نے پہلی اور گلناز نے دوسری، سٹینڈنگ کیٹیگری میں شمع نے پہلی اور روبینہ نے دوسری، مرد وہیل چیئرکیٹیگری میں سلمان خان نے پہلی اور اکمل خان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں