ٹاپ اینڈ ٹی 20 ،ایڈیلیڈ سٹرائیکرز فاتح ،بنگلہ دیش ایچ پی رنراپ

 ٹاپ اینڈ ٹی 20 ،ایڈیلیڈ سٹرائیکرز فاتح ،بنگلہ دیش ایچ پی رنراپ

ڈارون (سپورٹس ڈیسک )ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں ایڈیلیڈسٹرائیکرز نے بنگلہ دیش ہائی پرفارمنس الیون کو 32رنز سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

سٹرائیکر نے 7وکٹوں پر 169 رنز بنائے ،بنگلہ دیش ایچ پی کی ٹیم آخری اوور میں 137رنز پرآل آؤٹ ہوگئی ۔بنگلہ دیش ہائی پرفارمنس الیون نے پہلے سیمی فائنل میں ناردرن ٹیریٹری کو 21رنز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرزنے پاکستان شاہینز کو دوسرے سیمی فائنل میں 30رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیاتھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں