پنجاب پریمیئر لیگ ٹی 20کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائل آج ہونگے

 پنجاب پریمیئر لیگ ٹی 20کیلئے  کھلاڑیوں کے ٹرائل آج ہونگے

راولپنڈی (سپورٹس رپورتر )پنجاب پریمیئر لیگ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی میں کھلاڑیوں کے ٹرائلزآج ایوب پارک گراؤنڈ میں ہوں گے ۔

 چیف کوآرڈینیٹر ذوالفقار علی نے بتایا کہ پہلی پنجاب پریمیئر لیگ آئندہ ماہ ایوب پارک گراؤنڈ میں شروع ہو گی جس میں پنجاب بھر سے 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں