تمہیں آتا ہی نہیں ، تم سے ہوتا ہی نہیں،احمد شہزاد کا ٹیم پر طنز

 تمہیں آتا ہی نہیں ، تم سے ہوتا  ہی نہیں،احمد شہزاد کا ٹیم پر طنز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ذلت آمیز شکست پر کھلاڑیوں کو نشانے پر رکھ لیا۔

ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی اور کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بنگلادیشی گانے کی لائنز لکھی کہ ’تمہیں آتا ہی نہیں ہے ، تم سے ہوتا ہی نہیں ہے ۔ احمد شہزاد نے کہا کہ بنگال ٹائیگرز کی ٹیم نے زبردست کرکٹ کھیلی اور پاکستان کو سکھایا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کیسے کھیلی جانی چاہیے ، ان کے بالرز نے آپ کو سکھایا ہے کہ کس لائن و لینتھ پر بالنگ کروانی چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں