پیرا لمپکس :قومی ایتھلیٹ حیدرعلی آج ایکشن میں دکھائی دینگے

پیرا لمپکس :قومی ایتھلیٹ حیدرعلی آج ایکشن میں دکھائی دینگے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر ) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے قومی ایتھلیٹ حیدر علی آج پیرا لمپکس گیمز کے ایف 37 کییٹگری کے ڈسکس تھرو مقابلوں میں۔۔۔

 ایکشن میں دکھائی دینگے ، حیدر علی کا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے ہوگا، قومی ایتھلیٹ حیدر علی گولڈ میڈل جیتنے کیلئے پرامید ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں