ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اورچین آج آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان  اورچین آج آمنے سامنے

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک )ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ جاپان اور ملائیشیا ،دوسرا جنوبی کوریا اور دفاعی چیمپئن بھارت ۔۔

جبکہ تیسرا میچ پاکستان اور میزبان چین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارت پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں