خالد محمود ڈائریکٹر بی سی بی کے عہدے سے دستبردار

خالد محمود ڈائریکٹر بی سی بی  کے عہدے سے دستبردار

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر خالد محمود اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ۔

بی سی بی کے سی ای او نظام الدین چودھری نے خالد محمود کی دستبرداری کی تصدیق کردی۔ بنگلادیش کے سابق کپتان 2013 میں بی سی بی کے ڈائریکٹر منتخب ہوئے تھے ۔ وہ بنگلادیش میں حکومتی تبدیلی کے باعث عہدے سے الگ ہوئے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں