سری لنکا کا 21 سالہ کرکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

سری لنکا کا 21 سالہ کرکٹر آئی  سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے مینز کیٹیگری میں اگست کے ماہ کے لیے سری لنکا کے 21 سالہ آل راؤنڈر دونتھ ویلالاگے کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ۔

اس کے علاوہ ساتھ افریقا کے کیشو مہاراج اور ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نامزدگیوں میں شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں