بابراعظم نے کپتانی چھوڑدی

بابراعظم نے کپتانی چھوڑدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بابر اعظم نے قومی ٹیم کی ون ڈے کپتانی چھوڑدی بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ کپتانی چھوڑنے کے بعد بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلئے تیار ہیں۔

 اس کے ساتھ ہی اپنی پرفارمنس پر توجہ بھی دینا چاہتے ہیں۔ کپتانی کا تجربہ اچھا رہا مگر ورک لوڈ میں اضافہ ہوا، اب تک جو حاصل کیا اُس پر فخر محسوس کرتا ہوں اور مستقبل میں بطور بلے باز اپنی خدمات دینے کیلئے تیار ہوں۔اب ورک لوڈ کم کر کے فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں