ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے بھارت کو دھول چٹا دی

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ:نیوزی  لینڈ نے بھارت کو دھول چٹا دی

دبئی (سپورٹس ڈیسک ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو دھول چٹا دی۔

 نیوزی لینڈ نے 4 وکٹوں 160 رنز بنائے ،بھارتی ٹیم 19 اوورز میں 102 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، قبل ازیں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کا119کاہدف بغیرکسی نقصان کے پوراکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں