ابرار احمد بخار میں مبتلا ،فیلڈمیں نہ آئے

ابرار احمد بخار میں مبتلا ،فیلڈمیں نہ آئے

ملتان (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے ۔

بخار کی وجہ سے ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ فیلڈ میں نہیں آئے ۔ پہلی اننگز میں ابرار احمد نے 35 اوورز کرائے اور 174 رنز د یئے اورکوئی کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں