پاک انگلینڈ کرکٹ بورڈز کے درمیان جرسیوں کاتبادلہ

پاک انگلینڈ کرکٹ بورڈز  کے درمیان جرسیوں کاتبادلہ

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاک انگلینڈ کرکٹ بورڈز کے درمیان جرسیوں کاتبادلہ ہوا،گزشتہ روزپاکستان ٹیسٹ ٹیم کی جرسیاں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ۔۔

چیئرمین رچرڈ تھامسن اور سی ای او ای سی بی رچرڈ گولڈ کو دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں