ہانگ کانگ سکسز یکم نومبر سے شروع ،کمنٹیٹرز کا اعلان

ہانگ کانگ سکسز یکم نومبر  سے شروع ،کمنٹیٹرز کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) ہانگ کانگ کرکٹ نے ہانگ کانگ کے ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گرانڈ میں منعقد ہونے والے ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہو گا ۔۔

جس کیلئے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ، کمنٹیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈومینک کارک،آسٹریلیا کے سابق کرکٹر بریڈ ہوگ، آئرلینڈ کے سابق کرکٹر نیل اوسابق آسٹریلوی کرکٹر برائن اور ریان کیمپبیل جیسے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں