فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارت کیساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا:راشدلطیف

 فیصلے کا اختیار ہوتا تو بھارت  کیساتھ کھیلنا چھوڑ دیتا:راشدلطیف

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

میں کسی کی طرف سے بات نہیں کرنا چاہتا، لیکن اگر میرے پاس فیصلے کرنے کا اختیار ہوتا تو میں بھارت کے خلاف کھیلنا چھوڑ دیتا، اگر وہ ہمارے خلاف نہیں کھیلنا چاہتے تو ایسا ہی ٹھیک ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں