دورۂ جنوبی افریقہ :اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے پر احمد شہزاد بھڑک اُٹھے

دورۂ جنوبی افریقہ :اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے پر احمد شہزاد بھڑک اُٹھے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے۔۔

 اعلان کردہ سکواڈ پر سوال اُٹھایا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں لیڈنگ سپنر ساجد خان، اوپنر فخر زمان اور شاہین آفریدی کو کیوں بٹھایا گیا۔سلیکشن کمیٹی کو ساجد کا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا کیونکہ ساڑھے 3 سال سے آپ ہار رہے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں