انگلش کرکٹرز کا اپنی ہی لیگ کے بائیکاٹ کا امکان
لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلش بورڈ کے کھلاڑیوں پر پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر عائد پابندی پر انگلش کرکٹرز کا اپنی ہی لیگ کے بائیکاٹ کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے لگ بھگ 50 کرکٹرز نے فیصلے کے خلاف بات کی ہے ۔ انگلش کرکٹرز آئندہ برس ای سی بی کی ہونے والی دی 100 کا بائیکاٹ کرنے پر غور کررہے ہیں۔