ریان زمان جونئیر سکواش کی انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

ریان زمان جونئیر سکواش کی انڈر  9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

کوالالمپور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے ریان زمان جونئیر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے ۔

کوالالمپور میں جاری انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر-9 کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی سوہیر سافچئی کو 0-3 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا،سیمی فائنل میں ریان کی کامیابی کا سکور 7-11، 9-11 اور 7-11 رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں