ٹی 10سپر لیگ بنگلا ٹائیگرز کی کامیابی

ٹی 10سپر لیگ بنگلا ٹائیگرز کی کامیابی

پالے کیلے (سپورٹس ڈیسک) ہمبنٹوٹا بنگلا ٹائیگرز نے کم سکور کے مقابلے میں نووارا ایلیا کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کنگز نے بنگلا ٹائیگرز کو 83 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انہوں نے 7.1اوورز میں حاصل کرلیا۔

 ہمبنٹوٹا بنگلا ٹائیگرز نے کم سکور کے مقابلے میں نووارا ایلیا کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کنگز نے بنگلا ٹائیگرز کو 83 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انہوں نے 7.1اوورز میں حاصل کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں