راولپنڈی : منی میراتھن ریس کل ہوگی

راولپنڈی : منی میراتھن  ریس کل ہوگی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی تاریخ کی سب سے بڑی 6کلومیٹرکی منی میراتھن کل لیاقت باغ سے نوازشریف پارک تک ہوگی۔

 ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرشمس توحید عباسی نے کہا کہ منی میراتھن روڈ ریس کو تین مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلی کٹیگری انڈر 19،دوسری کیٹیگری اوپن اور تیسری کیٹیگری سینئر سٹیزن پر مشتمل ہو گی،منی میراتھن کیلئے ملک بھر سے کثیر تعداد میں ہر عمر کے شہریوں نے رجسٹریشن کروائی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں