کارلوس الکاراز نے ٹورنامنٹ جیت لیا

 کارلوس الکاراز نے ٹورنامنٹ جیت لیا

روٹرڈیم (سپورٹس ڈیسک)سپین کے ٹینس سٹار چار گرینڈ سلام ٹائٹلز کے فاتح اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز اے بی این ایمرو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 21 سالہ ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینور کو شکست دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں