زمبابوے اورآئرلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ آج ہوگا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے اور آئرلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج ہرارے سپورٹس کلب، ہرارے میں کھیلا جائے گا ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔