سیکنڈ سیڈڈیوگو ہمبرٹ اوپن 13 ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سیکنڈ سیڈڈیوگو ہمبرٹ اوپن  13 ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مورسیل (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے ٹینس سٹار ،دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ یوگو ہمبرٹ نے اے ٹی پی اوپن 13 ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

میزبان 26 سالہ ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ یوگو ہمبرٹ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سربیا کے حریف کھلاڑی حماد میڈجیڈوچ کو شکست دے کر کیریئر کا ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں