آئی سی سی :ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی :ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان

دبئی (سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ لاہور کے 2 وینیوز پر کھیلا جائے گا،آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کا پہلا میچ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان نو اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ 11 اپریل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کیخلاف قومی ویمنز ٹیم کا میچ 14 اپریل کو شیڈول ہے ،یاد رہے اس سے قبل پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی بھی میزبانی کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں