ڈیوڈ وارنر کی پہلی بھارتی فلم رواں ماہ کے آخر میں ریلیز ہوگی

 ڈیوڈ وارنر کی پہلی بھارتی فلم  رواں ماہ کے آخر میں ریلیز ہوگی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی پہلی بھارتی فلم رواں ماہ کے آخر میں ریلیز ہوگی۔ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تیلگو مووی روبن ہڈ میں مختصر کردار ادا کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے سٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے فلم کا پوسٹر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ بھارتی سینما میں آرہا ہوں۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ میں روبن ہڈ فلم کا حصہ بننے پر کافی پْرجوش ہوں اور اس میں کام کرکے بیحد لطف اندوز ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں